پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 34 ڈالر کم ہوکر 3276 ڈالر فی اونس ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے اردن کے شہر کرک میں چرچ میں جنازےکے دوران دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایڈ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ عالمی تنازعات…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا ’وائٹ ڈوارف‘ ستارہ دریافت کیا ہے جو…