اردو نیوز اپڈیٹس

مہنگی چینی پر جرمانہ 50 شوگرملز نےسپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملی بھگت سے چینی مہنگی کرنے والی 50 شوگر ملز نے جرمانے کا سامنا کرنے پر ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی مسابقتی کمیشن نے 2021 میں گٹھ جوڑ کر کے چینی مہنگی کرنے والی شوگر ملوں پر مسابقتی کمیشن نے کارٹلائزیشن ثابت ہونے پر 44 ارب روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔شوگر ملز نے مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف ٹربیونل سے رجوع کیا تھا جس نے مسابقتی کمیشن کو ہی کیس دوبارہ سننے کا حکم دیا تھا۔ مسابقتی کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد سماعت کی تاریخ 22 سے 25 ستمبر مقرر کر دی ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے سماعت ملتوی کر رہے ہیں، 22 ستمبر سے مزید التوا کے بغیر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے جا رہی ہے وزیر پیٹرولیم

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عوام کو خوشخبری سنادی۔ وزیر…

11 seconds ago

کیپٹن محمد سرور شہید کی بے مثل قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا وزیر اعلیٰ مریم نواز

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشان…

2 minutes ago

کیپٹن محمد سرور شہید کا 78واں یوم شہادت یہ قربانی آج بھی قوم کے لیے مشعل راہ ہے افواج پاکستان

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر…

4 minutes ago

سونا 4 لاکھ 31 ہزار سے بھی اوپر چاندی کی قیمت بھی آسمان پر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں…

8 minutes ago

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

پاکستان نیوز پوائنٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 50 دنوں کے لیے شرح سود…

16 minutes ago

گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی…

19 minutes ago