پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں ایران کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مسلسل رابطے، مکالمے اور مشاورت کی اہمیت پر زور دیا۔ فریقین نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی چھٹی سالگرہ پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صوبوں کی تجویز پچھلے…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی مختلف جامعات کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اس…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو…