پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے میں اب تک 46 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب افتخار علی سہو کے مطابق پنجاب میں اب تک 55 لاکھ افراد کو فیول سبسڈی کے ٹوکن جاری کیے جاچکے ہیں، جبکہ 44 لاکھ سے زائد افراد ٹوکن حاصل کرکے سکیم سے استفادہ کرچکے ہیں۔افتخار علی سہو کے مطابق وزیراعظم فیول سبسڈی پنجاب بھر کے 6 ہزار 420 پٹرول پمپس پر فراہم کی جا رہی ہے، جہاں رجسٹرڈ شہری ٹوکن کے ذریعے سبسڈی حاصل کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سکیم پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے پنجاب بھر میں مختلف انسپکشن ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں جو پٹرول پمپس کے دورے کر رہی ہیں اور فیول سبسڈی کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لے رہی ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…
پاکستان نیوز پوائنٹ دنیا بھر میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں اضافہ ہو گیا…