پاکستان نیوز پوائنٹ
الیکٹرک بسیں پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے زیر انتظام گرین ٹاؤن ڈپو سٹاپ سے ریلوے سٹیشن تک چلائی جا رہی ہیں، لاہور میں چلنے والی الیکٹرک بسیں اپنی پوری آب و تاب سے سڑکوں پر چلیں گی۔ یہ بسیں لاہور کے مصروف ترین روٹ ریلوے سٹیشن سے گرین ٹاؤن مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہیں، بسیں صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک سفری سہولیات فراہم کریں گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…