اردو نیوز اپڈیٹس

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس میں دوست ممالک کی جانب سے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
اجلاس میں معاونِ خصوصی اعظم باجوہ، چیئرمین ایس ای سی پی، سیکریٹری پیٹرولیم و خزانہ، اور وزارتِ خارجہ سمیت متعلقہ محکموں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں انفراسٹرکچر، توانائی، پیٹرولیم اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر گفتگو ہوئی۔ اسحاق ڈار نے سرمایہ کاری منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل پر زور دیا، انہوں نے ادارہ جاتی ہم آہنگی اور طریقہ کار کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا۔ اسحاق ڈار نے حکومت کی جانب سے مکمل سہولت کاری کی یقین دہانی کروائی، کہا کہ ان سرمایہ کاریوں کو عملی جامہ پہنا کر اقتصادی ترقی و خوشحالی کے اہداف حاصل کیے جائیں گے ۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

12 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

12 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

12 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

12 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

12 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

12 hours ago