پاکستان نیوز پوائنٹ
سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ڈرونز کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کر دیا ہے ترجمان کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ڈرونز کا ٹیسٹ رن آج سے شروع کیا جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ون فائیو کی کال پر پولیس سے پہلے ڈرون جائے وقوعہ پر پہنچے گا اور موقع سے ویڈیو شواہد اکٹھے کرے گا۔ ڈرونز خودکار نظام کے ذریعے ہنگامی کال موصول ہوتے ہی روانہ ہوں گے۔ ابتدائی طور پر یہ ڈرونز 15 کلومیٹر کے دائرے میں استعمال کیے جائیں گے اور ٹریفک بلاک، احتجاج یا ہنگامی صورتحال میں مدد فراہم کریں گے۔ ترجمان کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی کا یہ جدید اقدام فوری رسپانس اور شواہد اکٹھا کرنے کے نئے طریقے کو فروغ دے گا۔ لاہور میں یہ ڈرونز امن و امان برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…