وہیکلز مالکان کے لیے اچھی خبر

پاکستان نیوز پوائنٹ
وہیکلز مالکان کے لیے اچھی خبر ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 10 فیصد رعایت کر دی
ایکسائز حکام کے مطابق 30 اگست تک رواں مالی سال کا ٹوکن ٹیکس ادا کرنے پر 10 فیصد ریلیف ملے گا۔
ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ ریںیٹ پیریڈ ختم ہونے پر پورا ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *