پاکستان نیوز پوائنٹ
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی بروکلین جیل سے سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا گیا صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت لایا گیا، اس موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔ عدالتی کارروائی کے دوران صدر مادورو پر دہشت گردی، منشیات فروشی اور اسلحہ اسمگلنگ کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چلائے جانے کی تفصیلات سامنے آئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے 3 جنوری کو صدر مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں بروکلین جیل منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چینی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے اسٹرکچرل بینچ مارک کے تحت آئندہ بجٹ کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں ممکنہ امن معاہدے کی صورت میں…