اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم پہلی بار 100 انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم پہلی بار 100 انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان جاری ہے اور مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 46 ہزار 53 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ قبل ازیں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2051 پوائنٹس کا اضافے سے مارکیٹ 1 لاکھ 45 ہزارکی بلند سطح پر بند ہوئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

12 hours ago

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں وزیراعظم نے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…

12 hours ago

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…

12 hours ago

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…

12 hours ago

سعودی عرب کے حوثیوں پر فضائی حملے یمنی افواج کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…

12 hours ago

حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں ہم سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…

12 hours ago