پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات اور دعائیہ تقریبات ہوں گی۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایسٹر کی تقریبات شروع ہونگی، اس ضمن میں رات کو شہر بھر کی چرچز میں مڈنائٹ سروسزکا انعقاد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایسٹر مسیحی برادری کا دوسرا بڑا تہوار ہے اسے موت پر زندگی کی فتح سے بھی تعبیر کیاجاتا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ یورپی یونین اور گلوبل واٹر آپریٹر الائنس نے واسا لاہور کو بین…
پاکستان نیوز پوائنٹ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرمواصلات اور صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو…