پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو بھی کمی کا رجحان رہا، جو بین الاقوامی منڈی میں مجموعی گراوٹ کی عکاس ہے۔آل پاکستان جیولرز اور صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قدر مقامی سطح پر فی تولہ 460 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا بھی فی تولہ 394 کمی کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے کا ہوگیا ہے۔یہ کمی گزشتہ بدھ کو ہوئی کمی کا تسلسل ہے جب سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی تھی اور قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر تھی۔چاندی کی قیمت میں قدرے کمی دیکھی گئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 58 کی کمی ہوئی .جس کے بعد ایک تولہ چاندی 3 ہزار 820 روپے کی ہوگئی۔بین الاقوامی منڈی میں بھی جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی رہی۔ صرافہ ایسوسی کے مطابق عالمی منڈی میں ایک اونس سونا 6 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 372 روپے کی سطح پر آگیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…