پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ98 ہزار 936 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 8573 روپے کم ہوکر 3لاکھ 42ہزار023 روپے ہوگیا۔ ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالر کم ہوکر 3764 ڈالر فی اونس ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ آزاد جموں و کشمیر کے موقع…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران سندھ کی صورتحال پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی بندرگاہی تاریخ کا سب سے بڑا مائع پیٹرولیم گیس یعنی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) کے سربراہی اجلاس…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے فتح-3 (Fatah-3) سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا…