پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا، پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا میزائل حملوں کی مذمت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 24 اکتوبر کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں میں حملے تشویشناک ہیں، حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے کئے گئے۔سعودی عرب پر میزائل حملے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، مقدس ترین مقامات کے تقدس اور شہریوں کے تحفظ کو نظر انداز کیا گیا، پاکستان مکہ اتحاد کے حوالے سے اپنے پختہ عزم پر قائم ہے۔بیرونی جارحیت یا خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کی سلامتی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان نے حوثی ملیشیا کے میزائل حملے ناکام بنانے پر سعودی افواج کی تعریف کی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے اختیار کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت پاکستان نے پنشن اصلاحات اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کیلیے…
پاکستان نیوز پوائنٹ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایتھوپیا کے علاقے اورومیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں کے دیہات اور گرجا گھروں…