پاکستان نیوز پوائنٹ
سیالکوٹ : پنجاب بھر میں شدید بارشوں اورسیلابی صورت حال کے پیش نظر سیالکوٹ ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال کے پیش نظر سیالکوٹ ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب نہیں ہوگا۔ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ ایئرپورٹ کی بندش سے متعلق نوٹم جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت پروازوں کی معطلی آج 28 اگست صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک برقرار رہے گی۔ذرائع کے مطابق صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے، اور موسم اور سیلابی کیفیت بہتر ہوتے ہی آپریشن بحال کر دیا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…