اردو نیوز اپڈیٹس

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا، مارے گئے خوارج علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کوئی ہماری دھرتی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ہمارا چیف ان کو ناکوں چنے چبوا دے گا صدرِ مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کو پتا…

2 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا محترمہ بینظیر بھٹوکے یوم شہادت 27 دسمبر 2025 پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا محترمہ بینظیر بھٹوکے یوم شہادت 27 دسمبر…

2 hours ago

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر…

2 hours ago

خارجہ پالیسی پر بڑی وضاحت حماس بھارت اور عالمی دباؤ پر اسحاق ڈار کا مؤقف

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…

2 hours ago

یورپ کے دروازے پاکستانیوں کیلئے کھل گئے اٹلی نے ہزار و ں نوکریوں کا کوٹہ دے دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی خصوصی کاوشوں کے…

2 hours ago

روس کے یوکرین پر حملے میں 1 شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے رات بھر میں…

3 hours ago