پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کررہے ہیں۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کی وجہ سے ایران کیساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات تاخیر کا شکار ہوئے ہیں. جولائی کے پہلے ہفتے میں شہید آیت اللہ خامنائی کی تدفین ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ مذاکرات میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوئی. کل صبح جب ایرانی صدر نے معاہدے پر دستخط کردئیے تو پھر سویٹزرلینڈ جانے کا مقصد نہیں تھا.انہوں نے کہا کہ ساٹھ روز کے اندر اندر دوسرے مرحلے کے مذاکرات مکمل کرنے ہیں. سوئٹزر لینڈ میں موجود اپنے آفیشلز کو واپس بلالیا ہے.اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کررہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…