اردو نیوز اپڈیٹس

پیٹرول سستا کیوں نہ ہوسکا بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی مگر پیٹرول سستا نہ ہوسکا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کیوں نہیں کی اہم وجہ سامنے آگئی حکومت نے قیمت میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب آئندہ مالی سال کے بجٹ 2024 سے 25 میں ایک قانونی خلا کے باعث آئل انڈسٹری کو تقریباً 34 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ اس خسارے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے ان لینڈ فریٹ ایکو لائزیشن مارجن (IFEM) میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرولیم ڈویژن کی تجویز پر IFEM میں 1.87 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تاکہ ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) کو ہونے والے نقصانات کی تلافی کی جا سکے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کی ہے، صارفین کو پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی جو امید تھی اور وہ پوری نہ ہو سکی۔ پیٹرول کی کی قیمت 252.73 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں صدر آصف زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستانآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دشمن کی…

18 hours ago

بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اظہار تشکر

پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز…

18 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن اب کسی بھی…

18 hours ago

پاکستان نے جن طالبان کیلئے الزامات برداشت کیے آج وہی اسرائیل اور ہندوستان کیساتھ کھڑے ہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان…

18 hours ago

نائیجیریا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر واپس کرکے آئی ایم ایف کے قرض سے آزاد ملک بن گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ نائیجیریا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے حاصل کردہ 3 ارب…

18 hours ago