اردو نیوز اپڈیٹس

پیٹرول پر گاڑیاں چلانے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
پیٹرول پر گاڑیاں چلانے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ، آئی ایم ایف کی شرط نئی لیوی نافذ کردی گئی تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک اور اہم ترین شرط پوری کردی گئی ، پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر نئی لیوی کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ 1300 سی سی سے چھوٹی مقامی و درآمدی گاڑیوں پر 1 فیصد انرجی وہیکل لیوی لاگو کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ پک اپ، بسوں اور ٹرکوں پر بھی 1 فیصد لیوی عائد کیا ہے جبکہ 1300 سے 1800 سی سی گاڑیوں پر 2 فیصد انرجی وہیکل لیوی نافذ کردیا ہے۔ 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 3 فیصد لیوی لاگو ہوگی، انرجی وہیکل آڈیپشن لیوی کا مقصد پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں کی حوصلہ شکنی ہے اور صارفین کو الیکٹرک گاڑیوں کی طرف راغب کرنا لیوی کا مقصد ہے۔ پاکستان میں تیار یا اسمبلڈ گاڑیوں پر لیوی مینوفیکچرر ادا کرے گا اور درآمدی گاڑیوں پر لیوی متعلقہ خریدار ادا کرنے کا پابند ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ملک کی معیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ…

8 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران…

8 hours ago

پاکستان کی معاشی پوزیشن بہتر موڈیز نے کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خود مختار کریڈٹ ریٹنگ سی…

8 hours ago

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کے بل میں ٹیکسز کی وصولی کو معطل کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ عدالت نے بجلی کے بل میں بغیر تفصیل کے ٹیکسز کی وصولی…

8 hours ago

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ…

8 hours ago

برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے…

8 hours ago