اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات میں 178افراد جاں بحق اور500کے قریب زخمی ہوئے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،،مختلف حادثات میں 178افراد جاں بحق اور500کے قریب زخمی ہوئے،،جاں بحق ہونے والوں میں 85بچے بھی شامل ہیں۔این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق،،پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 103افراد لقمہ اجل بنے،،خیبرپختونخوا میں 38،،،سندھ میں 20،،اور بلوچستان میں 16 افراد جان سے گئے۔رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران مکمل تباہ ہونے والے گھروں کی تعداد 610 ہے۔ 11 کلومیٹر سڑکیں اور 9 پلوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ 200 سے زائد جانور بھی ہلاک ہوئے۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں 200 سے زائد گھر تباہ ہو گئے۔ کرک اور جنوبی وزیرستان میں 30 سے زائد گھر تباہ ہوئے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

12 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

13 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

13 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

13 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

13 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

13 hours ago