پاکستان نیوز پوائنٹ
اکستان اور افغانستان کے درمیان ایڈیشنل سیکرٹری لیول کے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں۔سفارتی ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ یہ مذاکرات آج چین کے شہر ارمچی میں ہو رہے ہیں۔ کابل اور اسلام آباد کے درمیان یہ سہ فریقی مذاکرات ہیں۔ جس میں گرنٹر چین ہو گا۔چین میں موجود پاکستان کی ایک اہم شخصیت نے ارمچی میں شروع ہونے والے مذاکرات کی ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو تصدیق کر دی۔ ارمچی میں سہ فریقی مذاکرات کا پہلا مرحلہ ہو گا۔افغان طالبان، پاکستان اور چین کے سفارتکار شرکت کر رہے ہیں۔ جبکہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کا ایجنڈا سرفہرست ہے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں فتنہ الخوارج کو افغان سرزمین مہیا نہ کرنے کا ایجنڈا بھی سرفہرست ہے اور مذاکرات کا اگلا مرحلہ کب ہو گا؟ اس بات تعین بعد میں کیا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…