اردو نیوز اپڈیٹس

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی وزیر اعلیٰ مریم نواز

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے جرات، بہادری اور بے مثال عزم کے ساتھ وطن کا دفاع کیا اور دشمن پر ہیبت طاری کر دی۔ دشمن بھی کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی شجاعت اور غیر معمولی بہادری کا معترف ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور قوم اپنے شہداء کی لازوال خدمات اور ایثار کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی رہے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پمز سانحہ وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز سانحہ سے متعلق اعلیٰ سطح…

10 hours ago

فیلڈ مارشل کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس…

10 hours ago

سندھ طاس محض ایک معاہدہ نہیں قانونی فریم ورک ہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ…

10 hours ago

محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کااچانک دورہ امیگریشن پراسیس کا تفصیلی معائنہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا…

10 hours ago

بجلی صارفین ہوشیار ستمبر کے بلوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ بڑھ گیا نیپرا…

10 hours ago

دنیا کی پہلی سولر ایمبولینس کا کامیاب تجربہ

پاکستان نیوز پوائنٹ افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم…

10 hours ago