اردو نیوز اپڈیٹس

یومِ انسدادِ تمباکو صدر مملکت آصف علی زرداری کا سخت قانون سازی اور عملدرآمد پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ
یومِ انسدادِ تمباکو کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کے نقصانات سے عوام کو بچانے کے لیے سخت قانون سازی اور مؤثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو عالمی سطح پر ایک سنگین صحت اور معاشی مسئلہ بن چکا ہے، جس سے نمٹنے کے لیے فوری اور جامع اقدامات ناگزیر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے یومِ انسدادِ تمباکو کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمباکو دنیا بھر سمیت پاکستان میں صحت عامہ کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، جو ہر سال لاکھوں قیمتی جانوں کے ضیاع کا باعث بنتا ہے۔ انہوں نے عالمی ادارۂ صحت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیا اور بتایا کہ تمباکو کے استعمال سے دنیا بھر میں سالانہ 7 ملین سے زائد اموات واقع ہوتی ہیں، جن میں تقریباً 1.6 ملین اموات غیر فعال دھوئیں (سیکنڈ ہینڈ اسموک) کے باعث ہوتی ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

21 hours ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

21 hours ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

21 hours ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

21 hours ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

21 hours ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

22 hours ago