اردو نیوز اپڈیٹس

آئی ایم ایف سے تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ریلیف پر کامیابی کے امکانات ہیں ذرائع

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا حتمی دور آج ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ریلیف پر کامیابی کے امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال میں آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کی ہے، اس لیے وزارت خزانہ کے حکام مذاکرات میں ریلیف کی بھرپور کوششیں کریں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس ہدف میں 200 ارب روپے کی کمی کے لیے بھی کوششیں کی جائیں گی، مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے بعد محدود معاشی سرگرمیاں ٹیکس آمدن متاثر کر سکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 214 ارب روپے سپر ٹیکس تاخیر سے جمع ہونے پر لیٹ پے منٹ سرچارج کا مطالبہ کیا ہے.، ایف بی آر 30 جون 2026 سے زیادہ سے زیادہ سپر ٹیکس جمع کرانے کی کوشش کرے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

7 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

7 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

8 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

8 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

8 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago