اردو نیوز اپڈیٹس

آبنائے ہرمز کی بندش بھارت میں پیٹرول ڈیزل اور گیس کی شدید قلت پمپس پر طویل قطاریں

پاکستان نیوز پوائنٹ
آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں پیٹرول ، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت ہوگئی۔پیٹرول کی قلت سے پیٹرول پمپس پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بھارتی ریاستوں مہاراشٹرا ، مدھیہ پردیش ، تلنگانہ ، آسام اور حیدرآباد میں شہری قطاروں میں لگنے پر مجبور ہوگئے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے 2 منٹ میں پیٹرول ڈلوا لیتے تھے لیکن اب آدھا آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے۔خیال رہے کہ بھارت پیٹرولیم مصنوعات کا 50 فیصد آبنائے ہرمز کے راستے درآمد کرتا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

عالمی موسمیاتی کانفرنس میں وزیراعظم کا دوٹوک پیغام متاثرہ ممالک کو ریلیف فراہم کیا جائے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی…

53 minutes ago

نئے صوبوں کا بہتر حل یہ ہے کہ عوام کی رائے لی جائے نئے صوبے بننے چاہئیں عوامی ریفرنڈم کرالیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا…

59 minutes ago

پالیسیاں بہتر کرکے پاکستان کے منرل سیکٹر کو مزید بہتر بنایا جاسکتاہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…

1 hour ago

سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

1 hour ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…

1 hour ago

سیلز ٹیکس انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیوں پر چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…

1 hour ago