پاکستان نیوز پوائنٹ
آج رات بارہ بجے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توقع ہے، پیٹرول فی لیٹر 4 روپے 39 پیسے مہنگا ہو سکتا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 56 پیسے ہونے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے تک اضافہ ہو سکتا ہے، جس کے بعد نئی فی لیٹر قیمت 273 روپے 78 پیسے ہو جائے گی۔ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ مٹی کا تیل فی لیٹر 4 روپے مہنگا ہو سکتا ہے۔نئی قیمتوں میں رد و بدل کا حتمی اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…