اردو نیوز اپڈیٹس

چین چاہے تو ایک دن میں یوکرین جنگ ختم ہو سکتی ہے امریکی سفیر برائے نیٹو

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ اگر چین چاہے تو ایک دن میں روس یوکرین جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ ایک بیان میں امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا کہ چین کے پاس طاقت ہے وہ، چینی قیادت کو چاہیے کہ روسی صدر پیوٹن کو کال کر کے جنگ ختم کروا دے۔ میتھیو وٹیکر کا مزید کہنا تھا کہ چین روسی تیل اور گیس کی خریداری بند کر کے روس پر دباؤ ڈال سکتا ہے، عالمی برادری کو جنگ ختم کروانے کیلئے چین سے بات کرنا ہو گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

7 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

7 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

7 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

7 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

7 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

7 hours ago