اردو نیوز اپڈیٹس

آج سے دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی طیاروں کیلئے بند کر دی جائیں گی امریکا کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا نے اعلان کیا ہے کہ آج سے دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی طیاروں کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے تقریباً دو ہفتے قبل 27 ایرانی ایئر لائنز کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا، جس کے بعد ایرانی فضائی کمپنیوں پر مزید سفری اور مالی پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع کب تک جاری رہے گا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ ایران پر عائد پابندیوں کے معاملے پر انہوں نے چین کے ساتھ بھی بات چیت کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ایران پر عائد پابندیوں کا مقصد اس کے فضائی اور مالی شعبوں پر دباؤ بڑھانا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

1 hour ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

1 hour ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

1 hour ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

1 hour ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

1 hour ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

1 hour ago