پاکستان نیوز پوائنٹ
تھائی لینڈ میں ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں 65 سالہ خاتون چونتھی روت کی نعش میں حرکت ہوتے دیکھی جا سکتی ہے۔ اس منظر نے اہل خانہ اور آس پاس موجود لوگوں کو شدید حیرت میں ڈال دیا۔ وڈیو میں عمر رسیدہ خاتون ہاتھ ہلا رہی ہیں اور مکھیوں کو جھاڑ رہی ہیں۔چونتھی روت کے چھوٹے بھائی مونگکول نے بتایا کہ ان کی بہن دو سال سے بستر پر تھیں اور رات دو بجے انہیں مردہ پایا گیا تھا۔ مونگکول نے موت کی تصدیق والے کاغذات پر دستخط کر کے انہیں بدھ مذہب کے راہب کے حوالے کر دیا تھا تاکہ آخری رسومات کی تیاری کی جا سکے۔ انہوں نے کہا میں صدمے میں تھا، لیکن خوش ہوا کہ میری بہن زندہ ہے۔ یہ ایک معجزہ ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…