پاکستان نیوز پوائنٹ
تھائی لینڈ میں بارشوں کا 3 سو سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس حوالے سے بنکاک سے مقامی حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ موسلا دھار بارش اور سیلاب سے ملک کے 9 صوبے زیرِ آب آگئے ہیں۔ تھائی لینڈ کی وزارتِ صحت کے مطابق کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…