پاکستان نیوز پوائنٹ
آسٹریلیا کی حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عالمی تیل بحران کے پیش نظر پٹرول اور ڈیزل پر عائد فیول ٹیکس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔وزیرِاعظم انتھونی البانیزی کے مطابق یہ اقدام عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، جس کے تحت فیول ایکسائز تقریباً 52.6 سینٹ فی لیٹر سے کم ہو کر 26 سینٹ فی لیٹر رہ جائے گا۔ فیصلے سے پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں یہ کمی عارضی طور پر تقریباً تین ماہ کے لیے ہو گی. جس کا مقصد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرنا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…