پاکستان نیوز پوائنٹ
آن لائن ٹیکسی سروس کے سی ای او اور شریک بانی مدثر شیخہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے آئندہ ماہ 18 جولائی 2025ء سے پاکستان میں رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تعلق رکھنے والی آن لائن ٹیکسی سروس نے پاکستان میں ایک دہائی کے بعد اپنی سروس بند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سروس کو معاشی چیلنجز، بڑھتے ہوئے مسابقت اور سرمائے کی رکاوٹوں کی وجہ سے معطل کیا جا رہا ہے۔ آن لائن ٹیکسی سروس کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کی جا رہی ہے تاہم دیگر سروسز جاری رہیں گی
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…