پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔پاکستان ر یلوے نے ایکسپریس ٹرینوں اورسیلونز کے کرائے میں 3 فیصد اضافہ کیا ہے جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 4 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔مسافر ٹرینوں کے کرائے کا اطلاق 20 جون سے ہو گا.محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کےاطلاق 23 جون کو ہو گا.
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…