اردو نیوز اپڈیٹس

آٹے کے نرخ میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ میں کمی کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے نرخوں میں کمی کیلئے گندم اور آٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گندم اور آٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کے تین دن بعد مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم بھی دے دیا۔مریم نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا، وزیراعلیٰ نے آٹے کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا ٹاسک دے دیا۔مریم نواز شریف نے کہا کہ مافیاز کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عوام کو سستی گندم اور آٹے کی فراہمی کا عہد ہر صورت نبھائیں گے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات…

1 hour ago

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا سنگ میل 100 ارب سے زائد قرض شہریوں میں تقسیم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے زائد کے…

1 hour ago

فیلڈ مارشل کا دورۂ ملائیشیا وزیراعظم انوار ابراہیم سے ملاقات کے دوران دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید…

1 hour ago

ٹرمپ کی این ویڈیا کے مستعفی سربراہ جینسن ہوانگ کی واپسی کی حمایت

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این ویڈیا کے مستعفی ہونے والے سربراہ…

1 hour ago

یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں امریکی انٹیلی جنس عہدیدار

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جے کلیٹن نے کہا ہے کہ یوکرین…

1 hour ago

عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے مسعود پزشکیان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن جنگ اور طاقت…

2 hours ago