اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران موجودہ ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور حکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے، ملاقات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین اور صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا سنگ میل 100 ارب سے زائد قرض شہریوں میں تقسیم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے زائد کے…

4 minutes ago

فیلڈ مارشل کا دورۂ ملائیشیا وزیراعظم انوار ابراہیم سے ملاقات کے دوران دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید…

7 minutes ago

آٹے کے نرخ میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ میں کمی کے…

10 minutes ago

ٹرمپ کی این ویڈیا کے مستعفی سربراہ جینسن ہوانگ کی واپسی کی حمایت

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این ویڈیا کے مستعفی ہونے والے سربراہ…

12 minutes ago

یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں امریکی انٹیلی جنس عہدیدار

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جے کلیٹن نے کہا ہے کہ یوکرین…

14 minutes ago

عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے مسعود پزشکیان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن جنگ اور طاقت…

17 minutes ago