اردو نیوز اپڈیٹس

یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں امریکی انٹیلی جنس عہدیدار

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جے کلیٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی نیوز چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین میں گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیوٹن کو دوست کہنا مناسب تھا. تاہم یوکرین کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان صورتحال بالکل مختلف ہے۔جے کلیٹن نے انٹرویو کے دوران امریکی شہریوں کو خبردار کیا کہ انہیں ٹیکنالوجی کی خدمات میں مزید تعطل اور خلل کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ کمپنیاں اور سرکاری ادارے اپنے پرانے ٹیکنالوجی نظام تبدیل کر رہے ہیں.جس کے باعث بعض خدمات متاثر ہوسکتی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ نظام کی کارکردگی بہتر بنانے اور سائبر سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کے لیے پرانے نظاموں کو اپ گریڈ کرنا ضروری ہے.تاہم اس عمل کے دوران صارفین کو عارضی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات…

1 hour ago

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا سنگ میل 100 ارب سے زائد قرض شہریوں میں تقسیم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے زائد کے…

1 hour ago

فیلڈ مارشل کا دورۂ ملائیشیا وزیراعظم انوار ابراہیم سے ملاقات کے دوران دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید…

1 hour ago

آٹے کے نرخ میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ میں کمی کے…

1 hour ago

ٹرمپ کی این ویڈیا کے مستعفی سربراہ جینسن ہوانگ کی واپسی کی حمایت

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این ویڈیا کے مستعفی ہونے والے سربراہ…

1 hour ago

عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے مسعود پزشکیان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن جنگ اور طاقت…

2 hours ago