اردو نیوز اپڈیٹس

آپریشن غضب للحق جاری پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاک افواج کی جانب سے افغانستان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں آپریشن غضب للحق جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 12 اور13 مارچ کی شب قندھار ائیر فیلڈ کی آئل ڈمپ سائٹس پر پاک فوج کےحملوں کی ویڈیوجاری کردی گئیں۔ویڈیو میں حملوں سے پہلے اور بعد کے مناظر واضح نظر آ رہے ہیں، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کر دیا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ آئل اسٹوریج سائٹس افغان طالبان اور دہشتگرد تنظیمیں اپنی کارروائیوں کیلئے استعمال کر رہی تھیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کےتحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

18 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

18 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

18 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

18 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

18 hours ago