پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی وزیر وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جانشین کو نشانہ بنانےکے لیے اسرائیلی وزیراعظم اور انہوں نے فوج کوتیار رہنےکی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس جانشین کا نام کیا اور کہا چھپا ہے، ہم خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جاشین کو نشانہ بنائیں گے۔ اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ امریکی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایرانی حکومت کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…