پاکستان نیوز پوائنٹ
العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے نئے مجید ابن الرضا امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق مجید ابن الرضا کو صرف دو دن قبل ہی ایران کا نیا وزیردفاع مقرر کیا گیا تھا. تاہم حملے میں وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔یہ دعویٰ اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے سوشل میڈیا پر رپورٹ کیا، چند بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی سوشل میڈیا پراس دعوے کو پھیلایا۔جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے نئے وزیردفاع بھی اپنی تعیناتی کے محض 24 گھنٹوں بعد اسرائیل کے ایک حملے میں مارے گئے. تاہم اس حوالے سے نہ تو اسرائیل اور نہ ہی ایران نے تصدیق یا تردید کی ہے۔ تاحال کسی مستند خبر رساں ادارے نے بھی تصدیق یا تردید نہیں کی۔خیال رہے کہ ایران کے صدر نے پیر کے روز مجید ابن الرضا جو اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کے ایک جنرل ہیں کو قائم مقام وزیر دفاع مقرر کیا تھا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر تبریز، تہران اور ارمیہ میں دھماکے اور شہر بوشہر کے ایئر پورٹ پر حملے میں ایئرکیریئر اورریاستی اسمبلی آف ایکسپرٹس کی عمارت مکمل تباہ ہو گئی۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ریاستی اسمبلی آف ایکسپرٹس کے قریب واقع عمارت کو نشانہ بنایا. یہ ادارہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کاانتخاب کرے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…