اردو نیوز اپڈیٹس

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام میں شامل کرنے کی ہدایت کردی۔اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اسکیم پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیااعلامیے کے مطابق اجلاس کے شرکاء کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہری فیول اسٹیشنز پر اپنے ٹوکنز استعمال کر رہے ہیں، 3 دن میں موصول ادائیگی کے تمام کلیمز کو مکمل طور پر نمٹا دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے انٹرنیٹ کی عدم سہولت والے علاقوں میں ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری دے دی۔کمیٹی اجلاس میں کہا گیا کہ آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور صوبائی حکومتیں ایسے ایندھن اسٹیشنز کی فہراستیں فراہم کریں گی۔دوران اجلاس اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ ہر فعال ایندھن اسٹیشن کو نظام میں شامل کیا جائے، مستقل طور پر بند اسٹیشنز کی نشاندہی کرکے انہیں فہرست سے خارج کیا جائے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

1 hour ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

1 hour ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

1 hour ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

1 hour ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

2 hours ago

حوثیوں کے ریاض حملے کا مارکیٹ پر اثر سعودی اور قطری اسٹاک انڈیکس میں بڑی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض میں میزائل اور…

2 hours ago