اردو نیوز اپڈیٹس

اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی سربراہ کایہ کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران کایہ کالاس نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لئے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقوں کے درمیان رابطے کے ذرائع کھلے رہنے چاہئیں۔ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا اور تمام فریقوں پر جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قریبی رابطے اور تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق بھی کیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

امریکی پابندیاں ریاستی و معاشی دہشتگردی ہیں ایران کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور…

2 minutes ago

ملک بھر میں رحمت اللعالمین خاتمُ النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…

23 hours ago

سانحہ پمز ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی…

23 hours ago

پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…

23 hours ago

جامع تحقیقات کی جائیں گی بچوں کی حفاظت ہر حال میں اولین ترجیح ہونی چاہیےاسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…

24 hours ago

سب سے پہلے خود کو احتساب کیلیے پیش کرتا ہوں کوتاہی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…

24 hours ago