پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات انطالیہ ڈپلومیسی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔اس موقع پر پاکستان اور بوسنیا کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات پر بات چیت کی گئی. دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…