اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی ہے۔وائٹ ہاؤس میں قومی تھینکس گیونگ ٹرکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا. ایران کے خلاف ناکہ بندی تاریخ کی سب سے بڑی بحری ناکہ بندی ہے. کوئی ایرانی جہاز اس ناکہ بندی کو عبور نہیں کر سکا۔انہوں نے کہا کہ امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی ہے. ایران کے پاس میزائل داغنے کی صرف معمولی صلاحیت باقی ہے. امریکا نے ایران کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا اور فتح حاصل کی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ اب نویں مہینے میں داخل ہو چکی. کوئی مستقل معاہدہ نہیں ہو سکا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی…

1 minute ago

پاکستان اور روس کا اہم فیصلہ تجارت توانائی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھایا جائے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 11واں اجلاس ماسکو…

4 minutes ago

برطانوی فضائی اڈوں پر سیکیورٹی سخت ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لیے نئی حکمت عملی

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کی فضائیہ (رائل ایئر فورس) نے ممکنہ ڈرون حملوں اور تخریب…

7 minutes ago

حوثیوں کا سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر حملہ اتحادی فوج کی بھی یمن میں جوابی کارروائی

پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی سب سے بڑی راس…

12 minutes ago

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل امریکی عدالت نے چینی کمپنی کو مجرم ٹھہرا دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کی وفاقی عدالت نے چین کی معروف ٹیلی کام ٹیکنالوجی کمپنی…

16 minutes ago

عالمی منڈی میں سونےکی قیمتیں گرگئیں ایک ہی دن میں کتنا سستا ہوا؟

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں پر مسلسل دباؤ برقرار ہے اور…

19 minutes ago