اردو نیوز اپڈیٹس

اسرائیلی صدر نے نئے ایرانی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دیدیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی صدر نے نئے ایرانی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ تل ابیب میں اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا کہ 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد والے نئے میزائل تباہی کا سبب بن رہے ہیں۔اسرائیلی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی میزائل موت اور تباہی لاتے ہیں۔
دوسری جانب ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے میں پہلے کبھی نہ استعمال ہونے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے، تازہ حملوں میں تل ابیب کے 8 علاقوں میں تباہی پھیلی، کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوئی، 4000 قابض آبادکاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت میں ٹرین سروس غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ہے، بن گورین ایئرپورٹ پر ری فیولنگ طیاروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد خطے میں امریکا کے بغیر نیا توازن قائم ہوگا۔ وزارت دفاع کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک 600 امریکی فوجی ہلاک کیے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

14 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

14 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

14 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

14 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

14 hours ago