پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے ۔مظاہروں کے دوران بعض شرکا حزب اللہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے ۔دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں میں کیے جانے والے ان مظاہروں میں سڑکوں پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی۔مظاہروں کے دوران بعض شرکا حزب اللہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…