پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا میں قیام کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو کسی صورت گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
نیتن یاہو کے دورہ امریکا کے حوالے سے ٹرمپ نے واضح کیا کہ اسرائیلی وزیراعظم اس وقت ایران کے خلاف برسرِپیکار ہیں گرفتاری ہونی چاہیے تو صرف ان لوگوں کی جنہوں نے ایران کو تباہی کے بھنور میں دھکیلا، یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس سے سابق صدور کو برسوں پہلے ہی نمٹ لینا چاہیے تھا۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی کے قتل پر ایران کو کئی گنا قیمت چکانا ہو گی، ایران نے امریکی فوجی کو نشانہ بنایا تو بھرپور جواب دیا جائے گا اس حوالے سے وزیر دفاع اور عسکری قیادت کو ہدایات جاری کر دی ہیں امریکی فوج ہر ممکن ردعمل کےلیے تیار رہے امریکی فوجیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…