پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی ریاست فلوریڈا میں ریس کے دوران 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کا انعقاد کیا گیا جہاں گاڑیوں کی گھن گرج اور تیز رفتاری کے دوران حادثہ بھی پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریس کے دوران 17 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا کر بے قابو ہوگئیں اور گاڑیوں کے پرزے ٹریک پر بکھر گئے ،تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد کئی ڈرائیورز ریس سے باہر ہوگئے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…