پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی حکام نے بغیر کسی پیشگی انتباہ کے نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ملک کے شمال میں واقع ایک جیل میں منتقل کر دیا ہے اور ان کی صحت پر تشویش بڑھ رہی ہے، یہ بات ان کے اہلِ خانہ نے بتائی۔محمدی جنہیں 2023 میں دو عشروں سے زیادہ انسانی حقوق کی مہم چلانے کے اعتراف میں امن انعام سے نوازا گیا تھا، کو 12 دسمبر کو مشرقی شہر مشہد میں ایک جنازے کی تقریب میں ایرانی علما کے خلاف بولنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔انہوں نے اس ماہ کے شروع میں بھوک ہڑتال کر دی تھی اور جیل واپس آنے سے پہلے انہیں ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ناروے کی نوبل کمیٹی نے اس ہفتے محمدی کی گرفتاری اور دورانِ حراست ان سے جسمانی زیادتی اور جاری مہلک بدسلوکی کی تفصیلات پرشدید پریشان کا اظہار کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…