اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا کو غیرقانونی تارکین وطن کے حوالے نہیں کریں گے ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو غیرقانونی تارکین وطن کےحوالے نہیں کریں گے، ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنا امریکی نظام کے لیے خطرہ ہے۔نیو یارک میں راک لینڈ کمیونٹی کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی شہریوں کو محفوظ بنانے کیلئے بل لانا چاہتے ہیں، پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ امریکی نظام کیلئے خطرہ ہے۔امریکا ایران جنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کی پوری قیادت ختم کردی، اس کے پاس ائیرفورس ہے نہ نیوی جبکہ امریکا کے پاس دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے، جس کا کوئی مقابلہ نہیں، فیک نیوز چینلز جنگ سے متعلق غلط خبریں دے رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے چین کا تاریخی دورہ کیا، صدرشی جن پنگ اچھے آدمی ہیں، صدر ٹرمپ نے بتایا کہ سعودی عرب دو سال پہلے امریکا میں دو کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا تھا۔ہمارے دور میں امریکا میں سعودی سرمایہ کاری کا حجم اٹھارہ کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، امریکا دو سال پہلے ایک مردہ ملک تھا اب ہر کوئی امریکا کی عزت کررہا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

4 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

4 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

4 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

4 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

4 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

4 hours ago