اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی افواج کے رات گئے ایران پر فضائی حملے ریڈار اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی اہلکار

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی افواج کی جانب سے رات 2 بجے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ حملے اپنے دفاع میں کیے۔ایرانی میڈیا نے بتایاکہ سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کی جانب سے امریکا کا اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے پر متناسب ردعمل دیا گیا ۔امریکی اہلکار کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ریڈار اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا ۔ روسی میڈیا کے مطابق قشم اور آبنائے ہرمز میں چھ دھماکے سنے گئے، یہ حملے قشم، سیریک، جسک اور کوہ مبارک پر حملے کیے گئے۔پینٹاگان نے اسکول میں بچوں کو مارنے کے بعد ایک بر پھر میناب پر حملہ کیا ہے، ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کا دعوی ہے کہ افواہوں کے برعکس تہران، میناب یا بندرعباس میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔جنوبی ایران پر امریکی حملے رک گئے ہیں، جبکہ سیریک میں پانی کے دو ذخائر پر امریکی حملے سے علاقے کو پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

15 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

15 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

15 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

15 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

15 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

15 hours ago